کیا آپ نے بالی وڈ فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ امیتابھ بچن میں کا نیا انداز دیکھا ہے؟ ان کا وہی انداز جو گذشتہ کچھ دنوں سے انڈیا میڈیا میں سٹریم اور سوشل میڈیا میں دکھایا جارہا تھا۔
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کے انداز کے نام پر آپ کی نگاہوں کو ’ٹھگ‘ لیا گیا ہے۔
گذشتہ کچھ دنوں سے آنکھ پر پٹی باندھے اور چشمہ لگائے جس تصویر کو امیتابھ بچن کا نیا انداز بتایا جا رہا تھا وہ امیتابھ بچن نہیں ہیں۔
تصویر میں دکھ رہے افغانستان پناہ گزیں شبوز ہیں۔ یہ تصویر معروف فوٹو گرافر سٹیون میکلی نے پاکستان میں بنائی تھی۔ سٹیون میکلی نے یہ تصویر 27 جنوری 2017 جو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی۔