تازہ تر ین

عدالت کا صدر پر بھی مقدمہ چلانے کا حکم مقتدر میں حلقوں میں کھلبلی

پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو رواں ماہ 20 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نکولس سرکوزی کے خلاف پولیس کی چارج شیٹ میں کرپشن اور اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات شامل ہیں۔فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو گرفتار کرلیا گیااس کے علاوہ سرکوزی پر 2007 کے صدارتی انتخابات میں لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر کرنل معمر قذافی سے فنڈز لینے کا بھی الزام ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain