تازہ تر ین

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا کمی اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) رواں ماہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے پیٹرولیم ڈویڑن کو سمری ارسال کردی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اوگرانے سفارش کی ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 26پیسے فی لیٹر،ڈیزل کی قیمت میں 65پیسے فی لیٹر ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 55پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل میں 13پیسے فی لیٹر کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو ارسال کردی ہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت رواں ماہ کے لیے کم ہو گی۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain