تازہ تر ین

تم کیوں روٹھے ؟دو شیزہ نے دوست سے جھگڑے کے بعد خود کشی کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) شمالی چھا?نی کے علاقہ میں جواں سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر دوست سے ناراضگی کی بنائ پرگلے میں پھندہ لے کر خود کشی کرلی،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی چھا?نی کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی سیمراسن نے مبینہ طور پر اپنے دوست خرم سے جھگڑے کے بعد گلے میں پھندا لے کر خود کشی کرلی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لڑکی کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق متوفیہ کے موبائل ڈیٹا اور خرم سے تفتیش سمیت موقع سے ملنے والے شواہد کے بعد ہی واقعے کے حقائق تک پہنچاجاسکے گا اور اس ضمن میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain