تازہ تر ین

فلم فیسٹیول میں لاہور‘ لیجنڈ فنکاروں کو نظر انداز کیا گیا‘میرا

کراچی (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم فیسٹیول میں لاہور فلم انڈسٹری کو ہی نظر انداز نہیں کیا گیا۔بلکہ میڈم سنگیتا، مصطفی قریشی ، بابرہ شریف اور دیگر لیجنڈ فنکاروں کو فراموش کردیا گیا جو قابل افسوس امر ہے۔پاکستانی فلموں کی سرپرستی کرنے والے پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیت دیگرکو بھی مدعو نہیں کیا گیا ،وفاقی حکومت کو اس جانب توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔انکاکہنا تھا کہ فلم کا ری وائیوال کرتے کرتے اب و قت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا ٹی وی ڈرامہ یکسانیت کا شکار ہوتا جارہا ہے ، ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر بھی خصوصی توجہ دینا ہو گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain