تازہ تر ین

چھوٹے کے بعد بڑے میاں کا یوٹرن ؟ چیف جسٹس بارے ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس نے جو باتیں کیں وہ صحیح تھیں لیکن اگر وہ اپنی بات پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو ان سب چیزوں کا نوٹس لیں جو ہورہا ہے۔احتساب عدالت کے باہر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کے ہمراہ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نیب کا قانون کالا قانون ہے جو جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں بنایا تھا اور اس کا مقصد سیاست دانوں کو سزا دینا تھا لیکن انشاءاللہ ہم اس قانون کو ختم کریں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain