تازہ تر ین

سلمان خان، انیل ، جیکولین فلم ”ریس 3“ کی تشہیرمیں مصروف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان،، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس اور دیگر کاسٹ فلم ریس 3 کی تشہیر میں مصروف ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم ریس 3 15جون کو ریلیزکی جائے گی اور ان دنوں فلم کی کاسٹ نے ممبئی میں فلم کی تشہیر کی جن میں اداکار سلمان خان،، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس، بوبی دیول، ڈیزی شا، ثاقب سلیم اور رمیش ایس شامل ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain