اسٹٹ گارٹ (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میچ میں اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کے گوئیڈو پیلا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار جان ملمین کو زبردست مقابلے کے بعد 7-6 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔دوسری جانب شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جرمنی کھلاڑی مسشا زیوریف کو 3-6، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
بریکنگ نیوز
- دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
- بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
- فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
- کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
- انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
- مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
- اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
- ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
- برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
- واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
- فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
- نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
- امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
- روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
- امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
- آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
- برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
- فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
- امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
- ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں