تازہ تر ین

قومی ٹیم کےلئے بیٹنگ میں بھی رنزبناکردکھاناچاہتاہوں،نواز

کراچی(یوا ین پی)قومی آل راو¿نڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے بعد ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔ محمد نواز نے بتایا کہ سینئر کرکٹرز سے بھی انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔محمد نواز کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹنگ پر بھی کام کر رہے ہیں۔

اور چاہتے ہیں کہ مستقبل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کارآمد آل راو¿نڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آئیں۔انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف کپتان سرفراز احمد کے چوتھے نمبر پر کھیلنے کے فیصلے کو بھی سراہا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain