تازہ تر ین

جاپان کے پاس اگلے راﺅنڈمیں رسائی کاسنہری موقع

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018 میں (آج) ہفتہ کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ شیڈول کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میںآج پہلا میچ گروپ جی کی ٹیموں انگلینڈاورپاناماکے درمیان کھیلاجائیگا جوپاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے شروع ہوگا۔دوسرے میچ میں جاپان اورسینی گال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی یہ میچ رات8بجے کھیلاجائیگا۔تیسرامیچ پولینڈ اورکولمبیا کے درمیان رات11بجے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 6 جولائی سے شروع ہوگا، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 10 جولائی کو کھیلا جائیگا، دوسرا سیمی فائنل میچ 11 جولائی کو کھیلا جائیگا، تیسری پوزیشن کے لئے میچ 14 جولائی کو کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ کے چمپئن کا فیصلہ 15 جولائی کو ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain