تازہ تر ین

دھونی کے سائیکل پر کرتب دیکھ کر پرستار کنفیوز

نئی دہلی(بی این پی )ایک جانب بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترنے کی تیاریاں کر رہی تھی تو دوسری جانب سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی سائیکل پر کرتب دکھا کر اپنے پرستاروں کو کنفیوز کر رہے تھے کیونکہ کسی کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ اس پر کیا تبصرہ کریں ۔کیونکہ ان کی ون ڈے کارکردگی کو حالیہ عرصے میں ہدف تنقید بنایا جاتا رہا ہے۔موٹر بائیکس کے شوقین سابق کپتان نے اپنے کرتب سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کر دیئے اور اس پیغام کے ساتھ کہ محض تفریح کی خاطر انہیں گھر پر بھی آزمایا جائے ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain