تازہ تر ین

اورنج لائن پراجیکٹ کا مینجمنٹ یونٹ بند‘ کنٹریکٹ ملازمین فارغ

لاہور(خبر نگار) اورنج لائن پراجیکٹ سے متلعق بڑی خبر‘ منصوبے کی دیکھ بھال کیلئے بنایا گیا مینجمنٹ یونٹ بند کر کے سربراہ سعید اختر اور 20 کنٹریکٹ ملزمین کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن پراجیکٹ کے مینجمنٹ یونٹ پر 2 سال میں ساڑھے 4 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے جبکہ رزلٹ کچھ نہیں نکلا۔ ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ ختم ہونے پر پی ایم یو کو بند کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain