تازہ تر ین

ہالی وڈ گلوکارہ سلینا گومز بھارتی فلم کےلئے گانا گائیں گی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے کہا ہے کہ کسی بالی وڈ فلم کے لئے گانا ان کے کیریئر کا خوبصورت تجربہ ہو گا۔ایک انٹرویو کے دوران سلینا نے کہا کہ بالی وڈ سے ابھی انھیں ایسی کوئی آفر نہیں آئی لیکن اگر کسی نے کہا تو وہ ضرور گانا چاہیں گی اور یہ ان کے کیریئر کا خوبصورت تجربہ ثابت ہو گا۔سلینا جن کو نوعمری میں ڈزنی کے شوویزرٹس آف ویولی پیلس سے شہرت ملی بطور گلوکارہ اپنے ہٹ گانےکم اینڈ گٹ اٹ اور بیک ٹو یوسے پہچانی گئیں۔بعد میں ان کو گلوکار جسٹن بیبر سے دوستی کی وجہ سے بھی شہرت ملی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain