تازہ تر ین

’اندھا دھن‘ کی باکس آفس پر اندھا دھند کمائی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار آیوشمن کھرانہ کی فلم ’اندھا دھن‘ بھارتی باکس آفس پر شاندار کمائی کرنے میں مصروف ہے۔یہ فلم اس بات کی مثال ہے کہ اب باکس آفس پر خان اور کپور کے بغیر بھی فلمیں اچھا بزنس کرسکتی ہیں اور ناظرین کے لیے سب سے اہم کہانی ہی ہوتی ہے۔رواں برس اداکار راج کمار راو¿ کی فلم ’ستری‘ باکس آفس پر شاندار کمائی کرنے میں مصروف رہی اور اب آیوشمن کھرانہ کی فلم ’اندھا دھن‘ مداحوں کو خوب بھا رہی ہے۔4,111اس فلم میں آیوشمن کھرانہ کے ساتھ اداکارہ ردھیکا آپٹے اور تبو نے اہم کردار ادا کیا۔فلم رواں ماہ 5 اکتوبر کو ریلیز ہوئی جس نے پہلے روز 3 کروڑ روپے کے قریب کمائی کی، جس کے بعد اس کے بزنس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain