تازہ تر ین

ہریتھک روشن کا جنسی ہراسانی میں ملوث ہدایت کار کی فلم چھوڑنے کا اعلان

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی فلم ’سپر 30‘ کے ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی ہراسانی کے الزام کی وجہ سے فلم چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میرے لیے نا ممکن سی بات ہے کہ میں ایسے شخص کے ساتھ کام کروں جو کسی طرح کی بد اخلاقی میں ملوث ہو، میں اپنی فلم ’سپر 30‘ کے ہدایتکار وکاس بہل سے درخواست کرچکا ہوں کہ وہ اس معاملے پر حقیقت سامنے لائیں۔ہریتھک نے یہ بھی لکھا کہ یہ معاملہ رفع دفع نہیں ہونا چاہیے اور ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے اور جنسی استحصال کا شکار ہونے والے شخص کو اتنا طاقتور بنانا چاہیے کہ وہ اس معاملے پر مزید آواز ا±ٹھا سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain