تازہ تر ین

حسد کرنیوالی ادا کار ئیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتی ؟ماہرہ خان

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نےوالی اداکارائےں مےرا مقابلہ کےوں نہےں کرتےں ؟اب بزرگ اداکارائےں ”آرام“کر ےں تو انکے لےے بہترہوں گا کےونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ فلم سٹار مےرا کی جانب سے کی جانےوالی تنقےد کا جواب دےتے ہوئے فلم سٹارماہرہ خان نے کہا کہ مےں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لےکر نہےں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس مےں مےری محنت شامل ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہےے وہ خود کو مےرے ساتھ مقابلہ کر نے کےلئے قابل کر ےں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain