تازہ تر ین

امریکی ڈی جے پریانکا اور نک جونس کا بیٹا بننے کا خواہشمند

لاس اینجلس(شوبزڈیسک) امریکی ڈی جے ڈپلو نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس ان کواپنا لے پالک بیٹابنا لیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہپریانکاچوپڑا کی اپنے منگیتر نک جوناس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر کو متعدد لوگوں نے بہت پسند کیا جن میں نک جونس اور امریکی ڈی جے اور گریمی ایوارڈ یافتہ فنکار ڈپلو بھی شامل ہیں۔ تصویر پر ڈپلو نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے خواہش ظاہر کی کہ ”انہیں اپنا لے پالک بیٹا بنالیں“۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain