تازہ تر ین

سٹیج فنکاروں کی ٹی وی شوز میں شرکت، آمدنی کیساتھ مقبولیت میں اضافہ

لاہور(شوبزڈیسک)سٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی نجی ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے مزاحیہ شوز میں شرکت سے آمدنی کے ساتھ ساتھ مقبولیت میں بھی زبردست اضافہ ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے مزاحیہ شوز میں جو اداکار پرفارم کر رہے ہیں ان میں کنگ آف کامیڈی امان اللہ ، افتخار ٹھاکر، نسیم وکی، سہیل احمد،جواد وسیم، سخاوت ناز، ساجن عباس، شاہد خان، اکرم اداس، سردار کمال، ناصر چنیوٹی، گلفام، قیصر پیا، روبی انعم، مہرو النسائ، حسن مراد، گوشی خان، طارق ٹیڈی، سلیم البیلا، اکمل راہی، گوگا جی، واجد خان، ببو رانا، ارم طاہر، چاند برال، شاہزیب مرزا، طاہر نوشاد ، طاہر انجم، عمرن شوکی اور دیگر شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain