تازہ تر ین

پنجاب حکومت کا کلچرل ایکویٹی میں ایک اور اہم اقدام ،الحمراءآرٹ کونسل میں ڈرامہ مافیا کے خلاف ایکشن

لاہور (صدف نعیم)صوبائی وزیراطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے الحمرا آرٹ کونسل میں ہونے والے کمرشل ڈراموں کو روک دیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر کا یہ فیصلہ اس وجہ سے کیا کہ الحمرا آرٹ کونسل میں ہونے والے ڈراموں پروفیشنل پروڈیوسر ڈائریکٹر اور رائٹر نہیں ہے جس کی وجہ سے ڈراموں کا معیار دن بدن گر رہا ہے اب صرف الحمرا آرٹ کونسل میں انہیں کو ڈرامہ کرنے کی اجازت ہوگی جو کہ پروفیشنل ہوں گے اور جن کا سکرپٹ اچھا ہوگا۔اب سکرپٹ پہلے پاس کروانا ہوگا اور ±اس کے لیے دس ہزار سکیورٹی بھی دینی ہوگی ۔ڈرامے کی صورتحال کے مطابق اب پانچ نہیں تین گانے ہوں گے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain