تازہ تر ین

ہالی وڈ کی سپر ہیروز فلم ” ایونجر 4 “کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبزڈیسک) ہالی وڈ کی سپر ہیروز فلم ” ایونجر 4 “کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئرن مین، تھور، ہلک ، اسپائیڈر مین اور دیگر سپر ہیروز پر مشتمل ہالی وڈ کی فلم ایوینجر ز: اینڈ گیم آئندہ سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔فلم کے ٹریلر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر، کرس ہمروتھ، مارک روفالو، ٹام ہولینڈ سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری کے فرائض اینتھونی روسو اور جوئے روسو نے سر انجام دیئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain