تازہ تر ین

اکشے کمارمتنا زعہ بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار اپنے ایک بیان میں کینڈا سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ویڈیو میں اکشے کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کو یہ ضرور بتانا چاہوں گا کہ یہ میرا گھر ہے۔ ٹورنٹو میرا گھر ہے۔ایک مرتبہ میں بالی وڈ انڈسٹری سے ریٹائر ہوجاوں۔میں یہاں واپس لوٹ آوں گا اور یہی رہوں گا۔اکشے کمار کا یہ بیان سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔واضح رہے کہ کافی لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ اکشے کماربھارت کے نہیں کینڈا کے شہری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain