تازہ تر ین

نسیم وکی اور وردہ کے کامیڈی طوفان” پیار کی ہڑتال “کی دھوم

لاہور(شوبزڈیسک)ڈائریکٹر ‘ اداکار اور رائٹر نسیم وکی کے محفل تھیٹر میں نئے ڈرامہ ” پیار کی ہڑتال“ نے دھوم مچا دی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم وکی نے بتایا کہ اس ڈرامہ میں انہوں نے کامیڈی کامعیار نئے زاویہ سے رکھا ہے اور کامیڈی کا ایسا طوفان بھرپا کیا ہے کہ شائقین ایک پل کیلئے بھی قہقہہ لگائے بنا نہیں بیٹھ سکتے۔اس ڈرامہ میں فلمسٹار وردہ خان کی پرفارمنس بھی شاندار ہے۔ انہوں نے آئیٹم سانگز پر انتہائی محنت کر کے ڈرامہ کو مزید رنگین اور دلکش بنا دیا ہے۔دیگر کاسٹ میں اکرم اداس ‘ رائمہ خان¿ انمول شہزادی‘ شاہد خان‘ حامد رنگیلا‘ ‘ ہیر جٹ‘ سلمیٰ چودھری‘ببو رانا‘ فیا خان‘شامل ہیں جیکہ پروڈیوسر کاشف وکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain