تازہ تر ین

بالی وڈفلم ”کک “کے سیکوئل سے جیکولین کک آﺅٹ

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی دھماکہ دار فلم کک کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنانڈس کو فلم کے سیکوئل سے ہی کک آﺅٹ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد ناڈیاڈ والا کے بینر تلے بننے والی فلم کک کے سیکوئل میں سلمان خان کے مد مقابل معروف اداکارہ دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کریں گی۔ کہا جارہا ہے کہ دیشا پٹانی فلم میں رسیوں پر جھولنے والی فنکارہ کا کردار ادا کریں گی جب کہ سلمان موٹر بائیک پر کرتب دکھانے والے ڈیئر ڈیول کا کردار نبھائیں گے۔
فلم کی شوٹنگ رواں سال کے اختتام پر شروع کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain