تازہ تر ین

خلاباز بننا چاہتی تھی، اداکارہ بن گئی، 18سال بعد فلموں میں واپس آئی ہوں

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی ووڈاداکارہ پوجا بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ خلا باز بنناچاہتی تھیں لیکن ایسا نہ ہوسکا، سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا۔ ایک انٹرویو میں پوجا بھٹ کاکہناتھاکہ 18 سال بعد فلم ”سڑک 2“ کیساتھ فلمی سکرین پر واپسی کرتے وہ ایک ایسا ہی کردار نبھانے جارہی ہیں، جو ان کی عمر کا ہی ہو گا۔ انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نے اداکاری کو خیرباد تو کہہ دیا تھا لیکن ایک اداکار ہمیشہ اداکار ہی رہتا ہے۔ فلم ”سڑک 2“ 25 مار چ2020 کو ریلیز کی جائیگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain