تازہ تر ین

بھارت کو سفارتی ناکامیاں مودی کی عقل ٹھکانے آ گئی ، عمران خان کو ملکر چلنے پیشکش

راجستھان(مانیٹرنگ ڈیسک) اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، پاکستان نے مودی کو انسان بنا دیا۔ پاکستان کے دوٹوک موقف پر بھارت وزیراعظم لائن پر ا?گیا۔راجستھان کے عوام سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے ا?خرکارکشمیریوں کو ہراساں کئے جانے کی مذمت کردی، کہاکشمیری طلبا کے ساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ بھارتی وزیراعظم نے یہ بات تو کہہ دی لیکن کشمیریوں کے ساتھ ہراسگی کے واقعات میں تاحال کوئی کمی نہیں آئی۔واضح رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں دھماکے سے 44 فوجی ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد بھارت کی بوکھلاہٹ پوری دنیا کے سامنے کھل گئی اور بنا کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانے شروع کر دیئے جس کے بعد پاکستان نے بھی دو ٹوک مو¿قف دیا جس کے بعد بھارت کی عقل ٹھکانے لگ گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain