تازہ تر ین

مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل جدہ میں طلب

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) او آئی سی نے پاکستان کی درخواست پر مسئلہ کشمیر پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اجلاس بلانے کیلئے او آئی سی کی درخواست دی تھی جسے منظور کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس 26 فروری کو جدہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain