تازہ تر ین

پی ایس ایل سے دنیا میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے :مہوش

کراچی(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیامیں اپنی شناخت بنائینگی ، پاکستان سپر لیگ سے دنیا بھر میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے۔ فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بھی شو بز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرزاورہنرمندجس اندازسے محنت کررہے ہیں وہ رائیگاں نہیں جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں میری اداکاری کو فلم بینوں نے سراہا کرمیری حوصلہ افزائی کی۔معیاری فلمیں بناکر ہم غیر ملکی فلموں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain