تازہ تر ین

پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے:انڈین میڈیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک)پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ تین پاکستانی لڑاکا طیارے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے میں سوار 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب پاکستانی حکام کی جانب سے اب تک جوابی کارروائی کی تصدیق نہیں کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain