تازہ تر ین

کسی بھی طریقے سے پاک فضائیہ کا ایک جہاز گرا دیں : ” را “ کی افغان ایجنسی سے دہائی

راولپنڈی (آ ئی این پی) دشمن بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے افغان ایجنسی این ڈی ایس سے مدد کی درخواست کی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق انڈین خفیہ ایجنسی نے نیشنل ڈائریکیٹوریٹ سکیورٹی (این ڈی ایس) سے درخواست کی کہ کسی بھی طریقے سے پاکستان ائرفورس کا ایک جہاز گروا دیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کی درخواست پر افغانستان میں منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،انڈیا نے این ڈی ایس سے درخواست کی ہے کہ سمگلی یا کسی بھی بیس سے آنے والے جہاز کو ٹارگٹ کریں اور افغانستان سے اپنے یا کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد بھیجیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain