تازہ تر ین

سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کے 6 ماہ میں انقلابی اقدامات کی تفصیل سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک):سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کے 6 ماہ میں انقلابی اقدامات کی تفصیل سامنے آگئی ۔
محکمہ اطلاعات اور ثقافت میں 14 بڑے پراجیکٹس شروع کروائے ،وائس آف پنجاب، آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ، سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ، فیملی تھیٹر کی بحالی، فلم سنسر بورڈ کی دوبارہ تشکیل سمیت دیگر پروجیکٹس شامل ۔صوبے کی پہلی کلچر پالیسی کی تشکیل اور کالج آف پرفارمنگ آرٹس کے قیام کا فیصلہ بھی فیاض چوہان کے دور میں کیا گیا ۔سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر اشتہارات کی پالیسی بھی تشکیل دی گئی ۔ 18 ویں ترمیم کی روشنی میں پہلی بار پریس، اور بک رجسٹریشن ایکٹ بھی بنایا گیا ۔اطلاعات و ثقافت میں کروڑوں کی کرپشن روک کر افسران کو واضح ہدایات جاری کی گئیں ۔ 500 سیمینار اور میٹنگز میں فیاض الحسن چوہان نے شرکت کی ۔ وزارت کے دوران فیاض الحسن چوہان نے 50 سرکاری چھٹیوں کے باوجود کوئی چھٹی نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain