لاہور ( صدف نعیم ) اداکارہ میرا کی سکول کے ایک سیمینار میں شرکت ، مداحوں سے داد بھی سمیٹی ، سیفیاں بھی بنوائیں اور آٹو گراف بھی دئیے ۔ ، خواتین کے حوالے سے لکچر بھی دیا ۔