Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی ’ہواوے‘ نے ’موناکو‘ کو یورپ کا پہلا ’فائیو جی‘ ملک بنادیا!

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    موناکو(ویب ڈیسک) پاکستان کے ایک دیہات جتنا ”موناکو“ وہ پہلا یورپی ملک بن گیا ہے جہاں فائیو جی موبائل نیٹ ورک نے کام شروع کردیا ہے جبکہ اس مقصد کےلیے ساری خدمات اور تمام آلات چینی کمپنی ”ہواوے“ نے فراہم کیے ہیں۔واضح رہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے کا سہرا، چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ہواوے کے سر جاتا ہے لیکن امریکی حکومت کی جانب سے جاسوسی کے الزامات اور پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو کئی یورپی ممالک میں پریشانیوں کا سامنا ہے۔ البتہ، موناکو ٹیلی کام نے امریکی دباﺅ کو نظرانداز کرتے ہوئے، چینی کمپنیوں کے ساتھ اپنے معاہدے برقرار رکھے اور ان پر عملدرآمد بھی جاری رکھا۔اگرچہ موناکو ایک چھوٹا سا یورپی ملک ہے جس کی آبادی بھی 40 ہزار افراد سے کم ہے لیکن ستمبر 2018 میں ہواوے سے کیا گیا معاہدہ برقرار رکھتے ہوئے اس نے بڑے اور طاقتور یورپی ممالک کو بھی حیران کردیا ہے جنہوں نے صرف امریکی دباو¿ کی بناءپر چینی کمپنیوں کے ساتھ اپنے معاہدوں اور تجارتی معاملات کو سرد خانے کی نذر کیا ہوا ہے۔امریکا اور چین کے مابین اس سال مئی سے شدید تنازعات کا سلسلہ جاری ہے جس سے عالمی تجارت، صنعت اور ٹیکنالوجی کو شدید نقصانات پہنچ رہے ہیں۔ امریکی مخالفت مول لیتے ہوئے چین سے تجارتی تعلقات برقرار رکھنے کے معاملے پر یورپی ممالک میں واضح تقسیم ہے۔ کچھ یورپی ممالک امریکا کی حمایت میں جبکہ بعض ممالک امریکی مخالفت میں رائے رکھتے ہیں۔گزشتہ ماہ موبائل آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم ایسوسی ایشن“ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اگر یورپی ممالک نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حصول میں ہواوے اور دیگر چینی کمپنیوں پر پابندی لگادی تو اس سے نہ صرف یورپ کو فائیو جی

    موبائل کمیونی کیشن سے مستفید ہونے میں خاصی تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے (جس کا نتیجہ اس نئی ٹیکنالوجی میں صارفین کی عدم دلچسپی سے ہونے والے بھاری مالی نقصان کی صورت میں ظاہر ہوسکتا ہے) جبکہ دیگر ذرائع سے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حصول میں تمام یورپی ممالک کو مجموعی طور پر 55 ارب یورو (62 ارب امریکی ڈالر) کا اضافی خرچ بھی برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ایسے میں چینی کمپنی سے خدمات اور آلات پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے موناکو نے خاصی جرا¿ت کا مظاہرہ کیا ہے اور بہت ممکن ہے کہ دیگر یورپی ممالک بھی اس کی تقلید کرنے پر مجبور ہوجائیں۔یاد رہے کہ اس وقت صرف جنوبی کوریا وہ واحد ملک ہے جہاں فائیو جی انٹرنیٹ کا ملک گیر سطح پر آغاز ہوا ہے۔ دیگر ممالک میں فائیو جی کی تیاری جاری ہے جو 2019 کے اختتام سے لے کر 2022 تک اس نئی ٹیکنالوجی پر منتقل ہوجائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.