Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویڈیو بفرنگ کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

    By Daily Khabrainاگست 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)اس وقت انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنے کا رجحان بہت زیادہ ہے جبکہ اسٹریمنگ سروسز کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے مگر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب سست انٹرنیٹ کنکشن کے نتیجے میں ویڈیو بار بار رک کر چلتی ہے۔مسلسل ویڈیو بفرنگ اور ناقص پکسل کسی فلم یا ٹی وی شو دیکھنے کا مزا کرکرا کردیتے ہیں۔تاہم اب میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا ہے اور ایسا ٹول تیار کیا ہے جو متعدد افراد میں شیئر ہونے والے وائی فائی کنکشن کی سست رفتار کے باوجود ویڈیو کو باربار رکنے نہیں دیتا۔ایم آئی ٹی کی کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری نے مائنروا سسٹم نامی ٹول تیار کیا ہے جو پلے ہونے والے قبل ویڈیوز کا تجزیہ کرکے اندازہ لگاتا ہے کہ لوئر کوالٹی میں چلانے پر اس پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔پبلک وائی فائی کے روایتی پروٹوکول میں بینڈودتھ صارفین کی تعداد میں تقسیم ہوجاتے ہیں تو ایچ ڈی ویڈیو دیکھنے میں مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ دیگر صارفین بھی اس وائی فائی پر کچھ نہ کچھ سرفنگ کررہے ہوتے ہیں۔یہ نیا ٹول ویڈیو کا آف لائن فیز میں تجزیہ کرکے دیکھتا ہے کہ کسی صارف کو مختص بینڈودتھ یعنی لوئر بینڈودتھ میں کس طرح اس کے معیار کو متاثر کیے بغیر اسے پلے کیا جاسکتا ہے۔اب تک کیے جانے والے تجربات میں یہ ٹول ویڈیو بفرنگ کے وقت کو لگ بھگ 50 فیصد تک کم کرنے میں کامیاب رہا ہے جبکہ ویڈیو پلے بیک معیار کو بھی بہتر بنایا ہے۔اور یہ صرف گھر میں ہی کام نہیں کرتا بلکہ پورے خطے کے انٹرنیٹ کنکشنز کے لیے اسے استعمال کیا جاسکتا ہے جو اسے اسٹریمنگ سروسز جیسے نیٹ فلیکس کے لیے مثالی بناتا ہے، جو بڑی تعداد میں صارفین کو ویڈیو سروس فراہم کرتے ہیں۔تحقیقی ٹیم کے مطابق اس ٹول کے لیے ہارڈوئیر میں کسی قسم کی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہوتی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.