Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ اب جاننا ممکن

    By Daily Khabrainاگست 23, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ واٹس ایپ میں ایک پیغام کتنی بار فارورڈ ہوچکا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے فرضی خبروں اور افواہوں کی روک تھام کے لیے گزشتہ سال سے کافی اقدامات کیے گئے ہیں، جیسے فارورڈ پیغامات کی حد مقرر کی گئی اور یہ 5 کردی گئی۔اب اس حوالے سے واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین دیکھ سکتے ہیں کہ ایک پیغام کو کتنی بار فارورڈ کیا جا چکا ہے۔5 بار سے زائد بار پیغام فارورڈ ہونے پر اس میسج پر ایک نیا فارورڈ آئیکون بھی بنا آجائے گا۔

    کون دیکھ سکتا ہے؟
    بنیادی طور پر ایک پیغام کتنی بار فارورڈ ہوا یہ وہ صارف دیکھ سکے گا جو آخری بار اسے آگے کسی دوست کو بھیجے گا اور یہ حد بھی 4 بار تک ہے، اس کے بعد پیغام پر فارورڈ کے الفاظ کے پیچھے 2 تیر یا ایرو بن جائیں گے، جس کا مطلب ہے کہ یہ 5 یا اس زائد بار فارورڈ ہوچکا ہے۔پیغام کو موصول کرنے والا یہ تو نہیں دیکھ سکے گا کہ یہ کتنی بار فارورڈ ہوچکا ہے تاہم ایک ایک ایرو کی جگہ 2 ایرو بن جائیں تو یہ اس بات کی نشاندہی کرے گا کہ اسے 5 یا اس سے زائد بار آگے بھیجا جاچکا ہے۔
    طریقہ
    اس مقصد کے لیے اپنے کسی دوست کو کوئی بھی پیغام فارورڈ کردیں اور پھر اس میسج کو کچھ دیر تک دبا کر رکھیں تو اوپر مینیو آجائے گا جس میں تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کرکے انفو کے آپشن کا انتخاب کریں وہاں نمبر لکھیں نظر آئیں گے۔

    جب آپ کو دوست اس کو کسی اور کو بھیجے گا تو پھر اس کے پاس انفو میں لکھا آئے گا کہ دوسری بار فارورڈ ہوا ہے یعنی ایک بار آپ نے اور دوسری بار آپ کے دوست نے۔

    اب وہ اس سے آگے کسی کو بھیجے گا تو تیسرے شخص کے پاس یہ نمبر 3 ہوجائے گا اور اگر وہ واپس آپ کو ہی فارورڈ کردے گا تو پھر 4 اور ایک بار مزید فارورڈ ہونے پر ایک نیا آئیکون نظر آئے گا جس میں بتایا جائے گا کہ یہ میسج کئی بار فارورڈ ہوچکا ہے جبکہ ڈبل ایرو بن جائے گا، مگر انفو سے نمبر غائب ہوجائیں گے۔خیال رہے کہ واٹس ایپ صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے اور اس کے غلط استعمال سے کئی ممالک میں تشدد کے واقعات پیش آئے، جس کے بعد کمپنی نے ان کی روک تھام کے لیے مختلف فیچرز پر کام شروع کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.