Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب گوگل فوٹوز کے ساتھ ‘بڑاجادو’ کریں

    By Daily Khabrainاگست 23, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کی دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس کی مختلف اپلیکشنز زندگی کو آسان بنانے کے لیے اکثر انتہائی زبردست فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔اور اب گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرایا ہے جس سے گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرنے والے ہی فائدہ اٹھاسکیں گے۔درحقیقت یہ ایسا زبردست فیچر ہے جو کسی انقلاب سے کم نہیں بلکہ لوگوں کے لیے کچھ کام بہت آسان بنادے گا۔خود سوچیں اگر آپ کو کسی تصویر میں موجود تحریر یا ٹیکسٹ کو کسی دوست کو بھیجنا ہو تو اب تک وہ ٹائپ ہی کرنا پڑتا تھا مگر اب گوگل فوٹوز کا جادو اسے ماضی کا قصہ بنادے گا۔درحقیقت اب آپ گوگل فوٹوز میں تصاویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ بھی کرسکتے ہین۔جی ہاں واقعی کسی بھی اسکرین شاٹ یا تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو اپنے ہاتھ سے ٹائپ کرنے کی بجائے آپ گوگل فوٹوز میں گوگل لینس کی مدد سے کاپی کرکے اپنی پسند کی کسی بھی جگہ پر پیسٹ کرسکتے ہیں۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ان تصاویر میں موجود ٹیکسٹ کے کی ورڈز سے بھی تصاویر کو اپنی فیڈ پر سرچ کرسکیں گے۔

    اگر آپ کسی تصویر کا ٹیکسٹ کہیں بھیجنا چاہتے ہیں تو اس تصویر کو گوگل فوٹوز میں اوپن کریں۔تصویر اوپن کرنے کے بعد نیچے لینس جیسے آئیکون پر کلک کریں۔پھر اپنی پسند کے جملوں کو انگلی سے سوائپ کرتے ہوئے سلیکٹ یا ہائی لائٹ کریں اور نیچے کاپی کے آپشن پر کلک کردیں۔اس کے بعد جہاں بھی اسے پیسٹ کرنا ہے، وہ ایپ اوپن کرکے پیسٹ کردیں۔آپ جس ٹیکسٹ کو ہائی لائٹ کریں گے، اس کو گوگل لینس کی مدد سے ٹرانسلیٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.