Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بچوں سے زیادتی اورقتل؛ پنجاب میں یو سی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب نے بچوں کے اغوا،جنسی زیادتی اورقتل کی بڑھتی ہوئی واردتوں کی روک تھام کے لئے صوبے بھرمیں یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قصوراورفیصل آبادمیں بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل جیسے اندوہناک واقعات کی روک تھام کے لیے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو نے صوبے میں یونین کونسل کی سطح تک چائلڈپروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس کی ابتدا پنجاب کے ضلع قصور سے کی جائے گی جہاں بچوں کے اغوا ،جنسی زیادتی اورقتل کے سب سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں۔چائلڈپروٹیکشن بیوروکی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر قصور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس قائم کردیا گیا ہے اور اب یہاں یونین کونسل کی سطح پر بچوں کے تحفظ کے لئے کمیٹیاں بنائی جائیں گی، یہ کمیٹیاں ڈی سی قصور اور مقامی سرکردہ شخصیات کوشامل کرکے بنائی جائیں گی جو اپنے علاقے میں بچوں کے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائیں گے۔سارہ احمد نے بتایا کہ صوبے بھرمیں بچوں کی حفاظت سے متعلق آگاہی مہم بھی شروع کی گئی ہے۔ جس کے ذریعے لوگوں کو یہ آگاہی دی جارہی ہے کہ وہ بچوں کی گمشدگی کی سب سے پہلے اطلاع بیورو کی ہیلپ لائن نمبر پر دیں۔ بچوں کوتربیت دی جائے کہ انہیں گھر سے باہر کس سے ملنا ہے ، کسی سے کھانے پینے کی کوئی چیز نہیں لینی اور اگران کے ساتھ کوئی غلط حرکت کرتا ہے تواس سے متعلق وہ اپنے اساتذہ اور گھروالوں کو بتائیں۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کہنا تھا کہ لاہور میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور آئندہ بھکاری بچوں کو والدین کے حوالے کرنے کی بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے گا اور ان بچوں کو معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.