تازہ تر ین

پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا مشترکہ انگریزی چینل شروع کرنے کا فیصلہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان، ترکی اور ملائیشیا نے مشترکہ انگریزی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے کہا چینل کا مقصد دنیا کو اسلام کے بارے میں آگاہی دینا اور غلط فہمیاں دور کرنا ہے۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے بتایا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات ہوئی، ترکی، ملائشیا اور پاکستان نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ انگریزی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینل سے مسلمانوں کیخلاف تاثر کو درست کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain