تازہ تر ین

کرفیو کا آج 54 واں روز،مکین جمعہ پڑھنے سے بھی محروم،بھارت نے بربریت اور ظلم کی انتہاءکر دی

 

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ آزادی ریلیوں کو روکنے کے لیے جگہ جگہ قابض فوجی تعینات ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو تاریکیوں میں دھکیل دیا گیا ہے جہاں بدترین انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔بھارت نے بربریت اور ظلم کی انتہائی کر دی، مقبوضہ وادی میں کرفیو لاک ڈاو¿ن کا آج 54 واں روز ہے، جگہ جگہ بھارتی درندے دندنا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی نے بھارتی بربریت بے نقاب کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain