تازہ تر ین

اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی منظوری

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قران کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے بل 2019 کے مسودہ کی منظوری دیدی ہے، ایکٹ کی منظوری کے بعد ناظرہقران کی تعلیم سرکاری اور نجی اسکولوں میں لازم ہوگی۔کابینہ نے محکمہ تعلیم پرائمری میں اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کی منظوری بھی دی جب کہ مختلف گریڈ کے اہلکاروں کی تقرری، تبادلوں اور انضباطی کارروائی کے اختیارات ڈویژن اور ضلعی افسران کو منتقل ہوں گے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain