(پی آئی اے ٹاسک فورس نے ایف ائی اے امیگریشن سے کلیئر جعلی ویزا کے حامل 2 مسافروں کو پکڑلیا
لاہور ایئر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن جعلی ویزوں پر کینیڈا جانے والے 2 مسافروں کو نہ پکڑ سکی البتہ پی آئی اے ٹاسک فورس نے جعلی ویزے پر سفر کرنے والے دونوں مسافروں کو پکڑ لیا جو پی آئی اے کی پرواز پی کے 797 سے ٹورنٹو سفر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔