تازہ تر ین

بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگ لائے جانے کی خبر دینے والے صحافی کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگوں کی خبر دینے والے صحافی کو دھمکی آمیز پیغامات دینے کے بعد قتل کردیا یا ۔تفصیل کے مطابق سندھ کے علاقے محراب پور سے تعلق رکھنے والے صحافی عزیز میمن نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگ لائے جانے کی خبر دی تھی جس کے بعد سے انہیں دھمکیاں موصول ہوئی تھیں ۔دھمکیاں ملنے کے بعد صحافی نے ایک ویڈیو پیغام بھی دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میرا تعلق کسی جماعت سے نہیں ہے میں ایک نیوٹرل آدمی ہوں اور میں نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں بلائے گئے لوگوں کو پیسے دینے کی سٹوری بریک کی تھی جس کے بعد پولیس مجھے دھمکیاں دے رہی ہے جب کہ میرے اہل خانہ کو بھی دھمکیاں مل رہی ہے لہذا مجھے انصاف دیا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain