شمالی کوریا ترکمانستان تاجکستان یمن جنوبی سوڈان کوموروس کیویباتی مارشل آئرلینڈ مارکرونیشیا پالاﺅ سمو ساﺅٹوم ہرنسپ سولومون آئرلینڈ ٹونگا تووالو‘ وانواتو سمیت 18ممالک جو کرونا وائرس سے بالکل محفوظ ہیںتین ماہ پہلے تک وائرس صرف چین تک محدود تھا جاپان جنوبی کوریا امریکہ سے پہلے تھائی لینڈ میں کرونا کا ایک کیس سامنے آیا
کچھ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ شمالی کوریا میں ممکنہ طور پر غیررپورٹ شدہ متاثرین موجود ہیں کچھ ممالک جن میں چھوٹے چھوٹے جزیرے ہی بہت کم آبادی ہے ان میں سات ایسی ہیں یہاں کرونا نہیں پہنچا میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹھارہ ممالک کے علاوہ 32خطے اور دس علاقے بھی عالمی وبا سے محفوظ ہیںترکمانستان حکومت نے لفظ کرونا وائرس بولنے اور لکھنے پر بھی پابندی لگا دی ہے‘ ترکمانستان میں فٹ بال میچ بھی کھیلا گیا
شمالی کوریا کی اڑھائی کروڑ آبادی پڑوس چین‘ جنوبی کوریا جاپان میں کرونا مگر شمالی کوریا حیرت انگیز طور پر محفوظ
