تازہ تر ین

سائیکل کے عالمی دن پر پاکستان میں جرمن سفیر کی سائیکل پر دفتر خا رجہ آمد،ویڈیو ٹویٹر پر شیئر

 

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک سائیکل کے عالمی دن کے موقع پر سائیکل پر سوار ہو کر دفتر خارجہ جا رہے ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے ٹویٹر پر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال ہو گئے۔ موٹرسائیکلوں اور جدید گاڑیوں کے دور میں شاید کسی کو بھی یاد نہ رہتا کہ کہ آج سائیکل کا عالمی دن ہے مگر جرمن سفیر نے پاکستان کی سڑکوں پر سائیکل چلا کر اس قدیم سواری کو ایک بار پھر مقبول بنانے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔سوشل میڈیا پر اس وقت پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی ایک ویڈیو کو کافی پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنی سائیکل پر سوار ہو کر دفتر خارجہ جا رہے ہیں۔لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک سائیکل کے عالمی دن کے موقع پر سائیکل پر سوار ہو کر دفتر خارجہ جا رہے ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے ٹویٹر پر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک وقت تھا کہ جب سائیکل سب سے زیادہ مقبول سواری سمجھی جاتی تھی، یہ ایسی ماحول دوست سواری تھی جو تیل پھونکتی تھی نہ دھواں چھوڑتی تھی۔سوشل میڈیا پر اس وقت پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی ایک ویڈیو کو کافی پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنی سائیکل پر سوار ہو کر دفتر خارجہ جا رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain