تازہ تر ین

گوگل میپس میں نئے کووڈ 19 الرٹس کا اضافہ

 

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)گوگل میپس میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صارفین کو بچانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ شہر کے اندر یا باہر سفر کرنے کے دوران سہولت فراہم کی جاسکے۔ان فیچرز میں سفری پابندیوں کی معلومات کے ساتھ ساتھ یہ تفصیلات بھی دیکھی جاسکیں گی کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا رش ہوسکتا ہے۔ایک فیچر ٹرانزٹ الرٹس کا ہے جس میں مقامی ادارے گوگل میپس میں لوگوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے یعنی سروسز دستیاب ہیں یا نہیں، یا ماسک پہننا ضروری ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain