تازہ تر ین

اعصا م الحق کاشادی کی شیروانی پہن کر وال والی چیلنج

 

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے وال والیز چیلنج میں انوکھا انداز اپنایا۔ ٹینس اسٹار نے اپنی شادی کی شیروانی پہن کر وال والی چیلنج کیا اور دو منٹ تک دیوار پر بغیر رکے 213 ہٹس کیں۔اس حوالے سے اعصام الحق کا کہنا تھا کہ سب لوگ ٹینس کورٹ میں یہ کرتے رہے، میں نے علیحدہ انداز اپنایا۔انہوں نے کہا کہ شیروانی اور پگڑی پہن کر ٹینس وال والیز کرنا کافی مشکل تھا۔ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاو¿ن کے دوران شادی ہوئی، وڈیو ہر اس شخص کو ڈیڈی کیٹ کرتا ہوں جس کی شادی لاک ڈاو¿ن کے دوران ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain