تازہ تر ین

ثانیہ مرزا بابر اعظم پر سیخ پا، قتل کرنے کی دھمکی دے ڈالی

شعیب ملک ان دنوں لاءیو سیشنز کرنے میں مصروف دکھاءی دیتے ہیں جس میں مشہور فملی اور سپورٹس شخصیات کے ساتھ گپ شپ لگاءی جاتی ہے، شعیب ملک کل اپنی اہلیہ  ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ لاءیو سیشن میں تھے جس کے دوران ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے اپنی پسندیدہ بھابھی سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ کو قرار دیا جس میں ثانیہ مرزا نے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا اور مصنوعی غصے میں قومی ٹیم کے کپتان کوجان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ڈالی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain