تازہ تر ین

پنجاب میں 30جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

خبریں ویب ڈیسک

پنجاب میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع دی گئی جو کہ 30 جولائی تک برقرار رہے گا۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے جبکہ سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھا ہونے کی اجازت

نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا جو کہ 30جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کی تاریخ متعلقہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہی ہوں گی

نہیں ہوگی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain