(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے باغی ارکان کی تعداد20ہو گئی
نشاط ڈاہا کے کھانے میں شریک 20ارکان اسمبلی کا ن لیگ میں رہتے ہوئے اچھے حکومتی کاموں کی تعریف کا فیصلہ
پہلے باغیوں کی تعداد 6تھی جو وزیراعظم سے ملنے کے بعد بزدار سے بھی مل چکے
لاہور مسلم لیگ ن کے 20باغی ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کے اچھے اقدامات پر حمایت کا فیصلہ
زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے باغی ارکان کی تعداد6سے بڑھ کر 20ہو گئی ۔جو لوگ ن لیگ کی پالیسیوں سے نالاں ہیں مگر وہ ن لیگ میں رہ کر ہی عثمان بزدار کی در پردہ حمایت کر رہے ہیں
