تازہ تر ین

طاعون کورونا سے زیادہ خطر ناک، جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)طاعون کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک، گائے، بھینس، بکری، کتے اور دیگر جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کا خدشہ ، طاعون ایک متاثرہ شخص یا جانور سے کسی بھی صحت مند میں باآسانی منتقل ہوسکتا ہے۔ کورونا کیطرح طاعوان کی بھی کوئی انٹی وائرس ویسین ابھی تک دنیا بھر میں تیار نہیں کی جاسکی، حالانکہ یہ بیماری نئی نہیں۔ طاعون کی علامات میں کھانسی، نزلہ، شدید جسم درد، سانس کی تکلیف شامل، عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کردیا۔ وباءکے پھیلاﺅ کے اسباب اور روک تھام کیلئے محکمہ صحت پنجاب مکمل طور پر الرٹ ہے، طبی ماہرین کی خبریں سے گفتگو


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain