(ویب ڈیسک)شوگر ملز مافیا کا سٹے بازوں سے گٹھ جوڑ، چینی 100روپے کلو کرنے کیلئے متحرک
تحقیقاتی رپورٹ کے بعدمڈل مین متحرک،تھوک مارکیٹ میں چینی 84 اور دوکانوں پر چینی 90روپے کلو ہوگئی اربوں کا سٹہ ہو گیا
پرائس کنٹرول کمیٹیوں ،مجسٹریٹس اور انکوائری کمیشن نے چپ کا دروازہ رکھ لیا، چینی جلد مہنگی ہو گی :رہنما ڈیلر ایسوسی ایشن
شوگر مافیا کےخلاف تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعدمڈل مین سٹے بازوں نے گٹھ جوڑ کرتے ہوئے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور نرخوں میں اضافے کی ذمہ داری سمبھال لی ہے
